Thursday, April 07, 2005
Sikhoon ka raj
سکھوں کا راج
ایک اجنبی سے کسی نے کہا
راولپنڈی کو دیکھنا ھو تو
اندھیرا پڑنے کے بعد
راجھ بازار میں جاو
یا جھنگی محلے کا رخ کرو
تمہیں لگے گا جیسے تم
سکھوں کے وقتوں میں آن نکلے ھو
آپ کا ارشاد سر ٓانکھوں پر
اجنبی نے جواب دیا
میں دن کے وقت
پنڈی کے گلی کوچوں میں گھوم چکا ھوں

