Nasrane - Nazmane
Tuesday, April 05, 2005
 
قاتل


جیل کے دروغے کو بیٹھے بٹھاءے ایک مشکل نے ٓان گھیرا۔ایک قیدی اچانک دل کے عارضے کا شکار ھو گیا۔
ڈاکٹروں کا کھنا تھا کھ اس کے بچنے کی صرف یھ صورت تھی کھ فوری طور پر دل کا اپریشن کر دیا جاءے۔ پینتیس ھزار ڈالر اس پر اٹھ گءے۔اپریشن کامیاب رھا۔ قیدی کی زندگی تیزی کے ساتھ معمول کی جانب لوٹ رھی ھے۔ مگر اس کی جان کے بچنے کی کوءی سبیل نظر نھیں ٓاتی۔ اسے قتل کے جرم کے تحت سزاءے موت سناءی جا چکی ھے اور بھت جلد اس کا خاتمھ بجلی کی کرسی پر ھو گا۔
Comments: Post a Comment

<< Home

Powered by Blogger